ابنا: پاکستان کے مشیر پٹرولیم عاصم حسین نے اس سلسلےمیں ہونیوالے دوروزہ مذاکرات کی خبر دیتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ورکنگ گروپ میں ایران و پاکستان کے تکنیکی ، قانونی اور کمرشل ماہرین شامل ہونگے –پاکستان کے مشیر پٹرولیم نے پاکستان اور ایران کے مابین تیل کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے -......./169
18 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 330172
پاکستان کے مشیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران – پاکستان گیس پائپ لائن کو حتمی شکل دینے کےلئے ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق ہوا ہے.